Basirat-e-Rahbari

ساخت وبلاگ
رهبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی خامنه ای کاتعارف سید علی حسینی خامنہ ای (ولادت سنہ 1318 ہجری شمسی) شیعہ مرجع تقلید اور اسلامی انقلاب کے دورے رہبر ہیں. وہ سنہ 1989 عیسوی میں رہبر انقلاب کے طور پر منتخب ہونے سے قبل دو ادوار تک اسلامی جمہوریہ کے صدر اور اس سے قبل کچھ عرصے تک مجلس شورائے اسلامی کے رکن تھے. امام خمینی نے انہیں تہران کے امام جمعہ کے طور پر مقرر کیا ہے اور یہ ان کے شرعی مناصب میں سے ایک ہے. وہ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے قبل مشہد مقدس کے مؤثر ترین علمائے دین میں شمار ہوتے تھے. آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے افکار و آراء کو حدیث ولایت نامی مجموعے میں اکٹھا کیا گیا. ان کے اقوال اور مکتوب پیغامات کو حسب  موضوع مختلف کتب کی صورت میں مرتب کرکے شائع کیا گیا ہے. علاوہ ازیں انھوں نے کئی کتابیں تالیف کی ہیں اور کئی کتب کا ترجمہ کیا ہے اور یہ کتب شائع ہوچکی ہیں. ان کی مفصل ترین کاوش طرح کلی اندیشہ اسلامی در قرآن اور مشہور ترین ترجمہ کتاب صلح امام حسن(ع) ہے. قمہ زنی اور عزاداری کی بعض اشکال کی صریح مخالفت اور اہل سنت کے مقدسات کی توہین کی تحریم ان کے مشہور اور مؤثر فتاوی میں سے ہیں. ثقافتی یلغار اور اسلامی بیداری ان کی خاص تخلیقی اصطلاحات، ایسے مفاہیم ہیں جو ان کے خطابات اور پیغامات کے توسط سے سیاسی ادب کا حصہ بن چکی ہیں. آیت اللہ العظمی خامنہ ای ادب میں بھی مہارت کاملہ رکھتے ہیں اور ادبیات کے مختلف اسالیب سے واقفیت رکھتے ہیں. انھوں نے شاعری بھی کی ہے اور شاعری میں ان کا تخلص "امین" ہے. معتبر تاریخ Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 98 تاريخ : يکشنبه 24 بهمن 1400 ساعت: 21:35

شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، تکفیریوں کو تقویت دیکر جو غلطی یورپ نے کی، امریکہ اسکی تکرا آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے واضح کیا کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ناجائز اقدامات کے ذریعے ایران کو ہرگز نہیں دبایا جاسکتا اور Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : اسٹریٹیجک,تکفیریوں, نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 159 تاريخ : شنبه 27 آبان 1396 ساعت: 3:43

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے داعش دہشت گردوں کی وحشی گری کے کچھ نمونوں  اور اسی طرح بغداد پر تسلط پیدا کرنے کے ان کے ارادے کی یاد دلاتے ہوئے یہ بنیادی سوال پیش کیا کہ کون لوگ ان دہشت گرد گروہوں کو ہتھیار اور مالی تعاون فراہم کررہے ہیں؟ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: یقینی طور پر غیر علاقائی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ عالم اسلام کی مشکلات اور مسائل حل ہوں لہذا اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان مشکل Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : رہبر,معظم,ترکی,اردوغان,ہمراہ,ملاقات, نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 146 تاريخ : چهارشنبه 22 شهريور 1396 ساعت: 6:28

  رہبر معظم اسلامی   انقلاب سے ونزوئلا کے صدر میڈورا نے ملاقات کی (2015/01/10)         رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج ( بروز سنیچر ) سہ پہر کو ونزوئلا کے صدر جناب نیکلس میڈورا کے ساتھ ملاقات میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف ونزوئلا کے اقدامات اور مؤقف کی تعریف و تجلیل کی اورلاطینی امریکی علاقہ میں ونزوئلا کے دلیرانہ ا Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : رہبر,معظم,اسلامی,انقلاب,ونزوئلا,میڈورا,ملاقات, نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 117 تاريخ : چهارشنبه 22 شهريور 1396 ساعت: 6:28

عید سعید غدیر کے موقع پر تہران میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ شیعہ کے نام سے دیگر اسلامی فرقوں کے جذبات کو جو لوگ مشتعل کرتے ہیں، درحقیقت وہ برطانوی شیعیت کے پیروکار ہیں، جس کے نتیجے میں داعش اور جبہہ النصرہ جیسے امریکہ اور برطانیہ کی خفیہ ایجنسی سے وابستہ خبیث اور آلہ کار گروہ وجود میں آئے ہیں۔   اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے۔ منگل کو عید سعید غدیر کے موقع Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 163 تاريخ : شنبه 24 مهر 1395 ساعت: 8:23

        اسلام ٹائمز: تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں سے خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ مغربی ایشیا کے مسائل خاص طور پر شام، عراق، لبنان اور یمن کے معاملات پر ایران کیساتھ مذاکرات کرنے کیلئے امریکہ کے اصرار کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہ علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موثر موجودگی کو روکنا چاہتا ہے، جس نے خطے میں امریکہ کے اہداف کو ناکام بنا دیا ہے۔   ا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے امریکہ پر کسی بھی لحاظ سے بھروسہ نہ کرنے اور اس پر مطلق بے اعتمادی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے ک Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 161 تاريخ : چهارشنبه 7 مهر 1395 ساعت: 16:20

  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح (بروز بدھ ) قم کے ہزاروں افراد کے ولولہ انگیز اجتماع کے ساتھ ملاقات میں انقلاب کے حقائق کو تحریف کرنے اور 19 دی 1356 ہجری شمسی اور نہم دی 1388 جیسے اہم واقعات کو فراموش کرنے کے سلسلے میں اغیار کی تلاش و کوشش کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے ساتھ سامراجی و استکباری طاقتوں کی دشمنی اور عداوت کی کوئی انتہا نہیں ہے اور ایرانی حکام کو چاہیے کہ وہ اندرونی توانائیوں پر تکیہ کرتے ہوئے ناقابل اعتماد دشمن کے ہاتھ سے پابندیوں کے حربے کو سلب کرلیں، اور درخشاں نقاط پر توجہ کے Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 131 تاريخ : چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 13:38

  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج (  بروز منگل ) سہ پہر کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں عام اسلامی بیداری کے عظیم تحول کو اسلام دشمنوں کی تشویش کا اصلی باعث قراردیا اور اس عظیم واقعہ کا مقابلہ کرنے کے لئے دشمنوں کے منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آج امریکہ و اسرائیل بعض اسلامی ممالک کے اندرونی اختلافات اور کشیدگی سے خوشحال ہیں اور ان مشکلات کا راہ حل اسلامی ممالک کے باہمی تعاون ، مناسب ، تعمیری  اور عملی اقدام انجام دینے پر استوار ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں  Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 165 تاريخ : چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 13:38

فرانس کے واقعات کے بعد؛ یورپی شمالی امریکی جوانوں کے نام رہبر انقلاب کا اہم پیغام : بسم‌ الله الرّحمن الرّحیم یورپ اور شمالی امریکہ کے تمام جوانوں کے نام فرانس کے حالیہ واقعات، اور بعض دوسرے مغربی ممالک میں ایک جیسے واقعات، نے مجھے قائل کرلیا کہ آپ سے براہ راست بات چیت کروں۔ میں آپ نوجوانوں سے براہ راست مخاطب ہورہا ہوں؛ اس لئے نہیں کہ آپ کے والدین کو نظر انداز کرنا چاہتا ہوں، بلکہ اس وجہ سے کہ میں آپ کی قوم اور سرزمین کا مستقبل، آپ کے ہاتھوں میں، دیکھ رہا ہوں، نیز میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ کے اندر حقیقت پسندی کا احساس زیادہ زندہ اور بیدار ہے۔ نیز اس مکتوب Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 125 تاريخ : چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 13:38

: 28ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں ولی امر مسلمین جہان نے اتحاد بین المسلمین پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ MI6 سے منسلک شیعہ عناصر اور CIA سے وابستہ سنی عناصر دونوں اسلام اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کھلے دشمن ہیں۔   اسلام ٹائمز۔ ولی امر مسلمین جہان آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے آج 9 جنوری کی صبح ہفتہ وحدت اور رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے اعلٰی سطحی حکومتی اہلکاروں، اسلامی ممالک کے سفراء اور تہران میں منعقدہ 28 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کا Basirat-e-Rahbari...ادامه مطلب
ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : basirat-e-rahbaria بازدید : 150 تاريخ : چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59