Basirat-e-Rahbari

متن مرتبط با «ملاقات» در سایت Basirat-e-Rahbari نوشته شده است

رہبر معظم سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی (2015/04/07)

  • نیلوبلاگ

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے داعش دہشت گردوں کی وحشی گری کے کچھ نمونوںxa0 اور اسی طرح بغداد پر تسلط پیدا کرنے کے ان کے ارادے کی یاد دلاتے ہوئے یہ بنیادی سوال پیش کیا کہ کون لوگ ان دہشت گرد گروہوں کو ہتھیار اور مالی تعاون فراہم کررہے ہیں؟ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: یقینی طور پر غیر علاقائی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ عالم اسلام کی مشکلات اور مسائل حل ہوں لہذا اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان مشکل...

    ادامه مطلب
  • رہبر معظم اسلامی انقلاب سے ونزوئلا کے صدر میڈورا نے ملاقات کی (2015/01/10)

  • نیلوبلاگ

    xa0 رہبر معظم اسلامی xa0xa0انقلاب سے ونزوئلا کے صدر میڈورا نے ملاقات کیxa0(2015/01/10) xa0 xa0 xa0 xa0 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج ( بروز سنیچر ) سہ پہر کو ونزوئلا کے صدر جناب نیکلس میڈورا کے ساتھ ملاقات میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف ونزوئلا کے اقدامات اور مؤقف کی تعریف و تجلیل کی اورلاطینی امریکی علاقہ میں ونزوئلا کے دلیرانہ ا...

    ادامه مطلب
  • رہبر معظم سے 19 دی کی مناسبت سے قم کے عوام کی ملاقات (2015/01/07)

  • نیلوبلاگ

    xa0 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح (بروز بدھ ) قم کے ہزاروں افراد کے ولولہ انگیز اجتماع کے ساتھ ملاقات میں انقلاب کے حقائق کو تحریف کرنے اور 19 دی 1356 ہجری شمسی اور نہم دی 1388 جیسے اہم واقعات کو فراموش کرنے کے سلسلے میں اغیار کی تلاش و کوشش کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے ساتھ سامراجی و استکباری طاقتوں کی دشمنی اور عداوت کی کوئی انتہا نہیں ہے اور ایرانی حکام کو چاہیے کہ وہ اندرونی توانائیوں پر تکیہ کرتے ہوئے ناقابل اعتماد دشمن کے...

    ادامه مطلب
  • رہبر معظم سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی (2015/04/07)

  • نیلوبلاگ

    xa0 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج ( xa0بروز منگل ) سہ پہر کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں عام اسلامی بیداری کے عظیم تحول کو اسلام دشمنوں کی تشویش کا اصلی باعث قراردیا اور اس عظیم واقعہ کا مقابلہ کرنے کے لئے دشمنوں کے منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آج امریکہ و اسرائیل بعض اسلامی ممالک کے اندرونی اختلافات اور کشیدگی سے خوشحال ہیں اور ان مشکلات کا راہ حل اسلامی ممالک کے باہمی تعاون ، مناسب ، تعمیری xa0اور عملی اقدام ان...

    ادامه مطلب
  • اٹلی کے وزیراعظم کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات

  • نیلوبلاگ

    ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیراعظم متؤرنٹزی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا، ایٹمی معاہدے اور مذاکرات کے نتائج محسوس نہ ہونے کی بنا پر یورپیوں کی رفت و آمد مشکل کا شکار ہے کیونکہ امریکہ ایٹمی معاہدے پر اپنے وعدوں کے مطابق عمل کرنے سے گریز کر رہا ہے۔ ایران اور اٹلی کے دیرینہ روابط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آپ نے فرمایا، یورپی ممالک کی نسبت اٹلی اور آپ کی حکومت کے بارے میں ہمارے نظریہ میں تفاوت ہے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کے دور میں اٹلی کا مؤقف...

    ادامه مطلب