خرید بک لینک

درباره سایت

امکانات وب

آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے واضح کیا کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ناجائز اقدامات کے ذریعے ایران کو ہرگز نہیں دبایا جاسکتا اور انقلاب اسلامی پر یقین رکھنے والے عوام اور حکام، خدا پر توکل کرتے ہوئے دشمن کی دھمکیوں اور شور شرابے کے سامنے پسپائی اختیار کرنے والے نہیں ہیں، کیونکہ اگر پسپائی اختیار کرنے کا معاملہ ہوتا تو آج ایران نفسیاتی اور ثقافتی لحاظ سے لاچار اور دیوالیہ ہوچکا ہوتا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مغرب کی جانب سے صدام کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: شنبه 10 مرداد 1405 ساعت: 0:18

این گزارش با هدف ارائه اطلاعات کامل درباره «شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، تکفیریوں کو تقویت دیکر جو غلطی یورپ نے کی، امریکہ اسکی تکرا» تهیه شده است و مهم‌ترین نکات منتشر شده را در اختیار شما قرار می‌دهد. در ادامه، تمامی اطلاعات موجود درباره این موضوع به صورت یکجا گردآوری شده است تا بتوانید بدون نیاز به مراجعه به منابع مختلف، جزئیات کامل را مطالعه کنید. Powered By   NILOBLOG.COMادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: يکشنبه 28 تير 1405 ساعت: 9:08

رهبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی خامنه ای کاتعارف سید علی حسینی خامنہ ای (ولادت سنہ 1318 ہجری شمسی) شیعہ مرجع تقلید اور اسلامی انقلاب کے دورے رہبر ہیں. وہ سنہ 1989 عیسوی میں رہبر انقلاب کے طور پر منتخب ہونے سے قبل دو ادوار تک اسلامی جمہوریہ کے صدر اور اس سے قبل کچھ عرصے تک مجلس شورائے اسلامی کے رکن تھے. امام خمینی نے انہیں تہران کے امام جمعہ کے طور پر مقرر کیا ہے اور یہ ان کے شرعی مناصب میں سے ایک ہے. وہ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے قبل مشہد مقدس کے مؤثر ترین علمائے دین میں شمار ہوتے تھے. آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے افکار و آراء کو حدیث ولایت نامی مجموعے میں اکٹھا کیا گیا. ان کے اقوال اور مکتوب پیغامات کو حسب  موضوع مختلف کتب کی صورت میں مرتب کرکے شائع کیا گیا ہے. علاوہ ازیں انھوں نے کئی کتابیں تالیف کی ہیں اور کئی کتب کا ترجمہ کیا ہے اور یہ کتب شائع ہوچکی ہیں. ان کی مفصل ترین کاوش طرح کلی اندیشہ اسلامی در قرآن اور مشہور ترین ترجمہ کتاب صلح امام حسن(ع) ہے. قمہ زنی اور عزاداری کی بعض اشکال کی صریح مخالفت اور اہل سنت کے مقدسات کی توہین کی تحریم ان کے مشہور اور مؤثر فتاوی میں سے ہیں. ثقافتی یلغار اور اسلامی بیداری ان کی خاص تخلیقی اصطلاحات، ایسے مفاہیم ہیں جو ان کے خطابات اور پیغامات کے توسط سے سیاسی ادب کا حصہ بن چکی ہیں. آیت اللہ العظمی خامنہ ای ادب میں بھی مہارت کاملہ رکھتے ہیں اور ادبیات کے مختلف اسالیب سے واقفیت رکھتے ہیں. انھوں نے شاعری بھی کی ہے اور شاعری میں ان کا تخلص "امین" ہے. معتبر تاریخادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: يکشنبه 24 بهمن 1400 ساعت: 21:35

شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، تکفیریوں کو تقویت دیکر جو غلطی یورپ نے کی، امریکہ اسکی تکرا آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے واضح کیا کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ناجائز اقدامات کے ذریعے ایران کو ہرگز نہیں دبایا جاسکتا اور ادامه مطلب

برچسب: اسٹریٹیجک,تکفیریوں, نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: شنبه 27 آبان 1396 ساعت: 3:43

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے داعش دہشت گردوں کی وحشی گری کے کچھ نمونوں اور اسی طرح بغداد پر تسلط پیدا کرنے کے ان کے ارادے کی یاد دلاتے ہوئے یہ بنیادی سوال پیش کیا کہ کون لوگ ان دہشت گرد گروہوں کو ہتھیار اور مالی تعاون فراہم کررہے ہیں؟ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: یقینی طور پر غیر علاقائی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ عالم اسلام کی مشکلات اور مسائل حل ہوں لہذا اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان مشکلادامه مطلب

برچسب: رہبر,معظم,ترکی,اردوغان,ہمراہ,ملاقات, نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 22 شهريور 1396 ساعت: 6:28

رہبر معظم اسلامی انقلاب سے ونزوئلا کے صدر میڈورا نے ملاقات کی (2015/01/10) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج ( بروز سنیچر ) سہ پہر کو ونزوئلا کے صدر جناب نیکلس میڈورا کے ساتھ ملاقات میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف ونزوئلا کے اقدامات اور مؤقف کی تعریف و تجلیل کی اورلاطینی امریکی علاقہ میں ونزوئلا کے دلیرانہ اادامه مطلب

برچسب: رہبر,معظم,اسلامی,انقلاب,ونزوئلا,میڈورا,ملاقات, نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 22 شهريور 1396 ساعت: 6:28

عید سعید غدیر کے موقع پر تہران میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ شیعہ کے نام سے دیگر اسلامی فرقوں کے جذبات کو جو لوگ مشتعل کرتے ہیں، درحقیقت وہ برطانوی شیعیت کے پیروکار ہیں، جس کے نتیجے میں داعش اور جبہہ النصرہ جیسے امریکہ اور برطانیہ کی خفیہ ایجنسی سے وابستہ خبیث اور آلہ کار گروہ وجود میں آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے۔ منگل کو عید سعید غدیر کے موقعادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: شنبه 24 مهر 1395 ساعت: 8:23

اسلام ٹائمز: تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں سے خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ مغربی ایشیا کے مسائل خاص طور پر شام، عراق، لبنان اور یمن کے معاملات پر ایران کیساتھ مذاکرات کرنے کیلئے امریکہ کے اصرار کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہ علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موثر موجودگی کو روکنا چاہتا ہے، جس نے خطے میں امریکہ کے اہداف کو ناکام بنا دیا ہے۔ ا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے امریکہ پر کسی بھی لحاظ سے بھروسہ نہ کرنے اور اس پر مطلق بے اعتمادی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 7 مهر 1395 ساعت: 16:20

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح (بروز بدھ ) قم کے ہزاروں افراد کے ولولہ انگیز اجتماع کے ساتھ ملاقات میں انقلاب کے حقائق کو تحریف کرنے اور 19 دی 1356 ہجری شمسی اور نہم دی 1388 جیسے اہم واقعات کو فراموش کرنے کے سلسلے میں اغیار کی تلاش و کوشش کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے ساتھ سامراجی و استکباری طاقتوں کی دشمنی اور عداوت کی کوئی انتہا نہیں ہے اور ایرانی حکام کو چاہیے کہ وہ اندرونی توانائیوں پر تکیہ کرتے ہوئے ناقابل اعتماد دشمن کے ہاتھ سے پابندیوں کے حربے کو سلب کرلیں، اور درخشاں نقاط پر توجہ کےادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 13:38

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج ( بروز منگل ) سہ پہر کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں عام اسلامی بیداری کے عظیم تحول کو اسلام دشمنوں کی تشویش کا اصلی باعث قراردیا اور اس عظیم واقعہ کا مقابلہ کرنے کے لئے دشمنوں کے منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آج امریکہ و اسرائیل بعض اسلامی ممالک کے اندرونی اختلافات اور کشیدگی سے خوشحال ہیں اور ان مشکلات کا راہ حل اسلامی ممالک کے باہمی تعاون ، مناسب ، تعمیری اور عملی اقدام انجام دینے پر استوار ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 13:38

فرانس کے واقعات کے بعد؛ یورپی شمالی امریکی جوانوں کے نام رہبر انقلاب کا اہم پیغام : بسم الله الرّحمن الرّحیم یورپ اور شمالی امریکہ کے تمام جوانوں کے نام فرانس کے حالیہ واقعات، اور بعض دوسرے مغربی ممالک میں ایک جیسے واقعات، نے مجھے قائل کرلیا کہ آپ سے براہ راست بات چیت کروں۔ میں آپ نوجوانوں سے براہ راست مخاطب ہورہا ہوں؛ اس لئے نہیں کہ آپ کے والدین کو نظر انداز کرنا چاہتا ہوں، بلکہ اس وجہ سے کہ میں آپ کی قوم اور سرزمین کا مستقبل، آپ کے ہاتھوں میں، دیکھ رہا ہوں، نیز میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ کے اندر حقیقت پسندی کا احساس زیادہ زندہ اور بیدار ہے۔ نیز اس مکتوبادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 13:38

: 28ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں ولی امر مسلمین جہان نے اتحاد بین المسلمین پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ MI6 سے منسلک شیعہ عناصر اور CIA سے وابستہ سنی عناصر دونوں اسلام اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کھلے دشمن ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ولی امر مسلمین جہان آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے آج 9 جنوری کی صبح ہفتہ وحدت اور رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے اعلٰی سطحی حکومتی اہلکاروں، اسلامی ممالک کے سفراء اور تہران میں منعقدہ 28 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کاادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پرعوام کے مختلف طبقات، ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام ، اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک علماء ، دانشوروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں کے ساتھ ملاقات میں وحدت اور اتحاد کو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کا عظیم درس اور امت اسلامیہ کی اہم ضرورت قراردیتے ہوئے فرمایا: آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعریف و تجلیل صرف گفتگو تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ آنحضور (ص) کے وحدت پر مبنی پیغاماادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59

: ایران کے شہر نوشہر میں بّری فوج کے اعلٰی افسروں اور کمانڈروں سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ ایک ایسی خود مختار حکومت کا وجود، جو تسلط پسند طاقتوں اور ان کے پٹھوؤں کی مخالف ہے، تسلط پسند طاقتوں کے لئے ناقابل برداشت ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ایرانی عوام سے دشمنی پر اتر آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اپنی ترقی و پیشرفت اور آمادگی کی رفتار کو تیز کرکے اس قدر طاقتور ہوجائیں کہ دشمن، ایران کے خلاف جارحیت کا خیال بھی اپنے ذہن میں لانے کی جرائت نہ کرسکے۔ رہبر انقلاب اسلامی نادامه مطلب

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59

۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیراعظم متؤرنٹزی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا، ایٹمی معاہدے اور مذاکرات کے نتائج محسوس نہ ہونے کی بنا پر یورپیوں کی رفت و آمد مشکل کا شکار ہے کیونکہ امریکہ ایٹمی معاہدے پر اپنے وعدوں کے مطابق عمل کرنے سے گریز کر رہا ہے۔ ایران اور اٹلی کے دیرینہ روابط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آپ نے فرمایا، یورپی ممالک کی نسبت اٹلی اور آپ کی حکومت کے بارے میں ہمارے نظریہ میں تفاوت ہے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کے دور میں اٹلی کا مؤقف ایران کے بارے میں منطقی، معتدل اور درمیانہ رہا ہے۔ ایرانادامه مطلب

برچسب: اٹلی کے وزیراعظم, نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59

صفحه بندی