آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے واضح کیا کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ناجائز اقدامات کے ذریعے ایران کو ہرگز نہیں دبایا جاسکتا اور انقلاب اسلامی پر یقین رکھنے والے عوام اور حکام، خدا پر توکل کرتے ہوئے دشمن کی دھمکیوں اور شور شرابے کے سامنے پسپائی اختیار کرنے والے نہیں ہیں، کیونکہ اگر پسپائی اخت...
این گزارش با هدف ارائه اطلاعات کامل درباره «شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، تکفیریوں کو تقویت دیکر جو غلطی یورپ نے کی، امریکہ اسکی تکرا» تهیه شده است و مهمترین نکات منتشر شده را در اختیار شما قرار میدهد. در ادامه، تمامی اطلاعات موجود درباره این موضوع به صورت یکجا گردآوری شده است تا بتوانی...
رهبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی خامنه ای کاتعارف سید علی حسینی خامنہ ای (ولادت سنہ 1318 ہجری شمسی) شیعہ مرجع تقلید اور اسلامی انقلاب کے دورے رہبر ہیں. وہ سنہ 1989 عیسوی میں رہبر انقلاب کے طور پر منتخب ہونے سے قبل دو ادوار تک اسلامی جمہوریہ کے صدر اور اس سے قبل کچھ عرصے تک مجلس شورائے اسلامی کے رک...
شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، تکفیریوں کو تقویت دیکر جو غلطی یورپ نے کی، امریکہ اسکی تکرا آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے واضح کیا کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ناجائز اقدامات کے ذریعے ایران کو ہرگز نہیں دبایا جاسکتا اور
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے داعش دہشت گردوں کی وحشی گری کے کچھ نمونوںxa0 اور اسی طرح بغداد پر تسلط پیدا کرنے کے ان کے ارادے کی یاد دلاتے ہوئے یہ بنیادی سوال پیش کیا کہ کون لوگ ان دہشت گرد گروہوں کو ہتھیار اور مالی تعاون فراہم کررہے ہیں؟ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: یقینی طور پر غیر علاقائی طاقت...
xa0 رہبر معظم اسلامی xa0xa0انقلاب سے ونزوئلا کے صدر میڈورا نے ملاقات کیxa0(2015/01/10) xa0 xa0 xa0 xa0 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج ( بروز سنیچر ) سہ پہر کو ونزوئلا کے صدر جناب نیکلس میڈورا کے ساتھ ملاقات میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف ونزوئلا کے اقدامات اور مؤقف کی تعر...
عید سعید غدیر کے موقع پر تہران میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ شیعہ کے نام سے دیگر اسلامی فرقوں کے جذبات کو جو لوگ مشتعل کرتے ہیں، درحقیقت وہ برطانوی شیعیت کے پیروکار ہیں، جس کے نتیجے میں داعش اور جبہہ النصرہ جیسے امریکہ اور برطانیہ کی ...
xa0 xa0 xa0 xa0 اسلام ٹائمز: تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں سے خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ مغربی ایشیا کے مسائل خاص طور پر شام، عراق، لبنان اور یمن کے معاملات پر ایران کیساتھ مذاکرات کرنے کیلئے امریکہ کے اصرار کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہ علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران ...
xa0 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح (بروز بدھ ) قم کے ہزاروں افراد کے ولولہ انگیز اجتماع کے ساتھ ملاقات میں انقلاب کے حقائق کو تحریف کرنے اور 19 دی 1356 ہجری شمسی اور نہم دی 1388 جیسے اہم واقعات کو فراموش کرنے کے سلسلے میں اغیار کی تلاش و کوشش کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پ...
xa0 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج ( xa0بروز منگل ) سہ پہر کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں عام اسلامی بیداری کے عظیم تحول کو اسلام دشمنوں کی تشویش کا اصلی باعث قراردیا اور اس عظیم واقعہ کا مقابلہ کرنے کے لئے دشمنوں کے منصوبوں کی...
فرانس کے واقعات کے بعد؛ یورپی شمالی امریکی جوانوں کے نام رہبر انقلاب کا اہم پیغام : بسم الله الرّحمن الرّحیم یورپ اور شمالی امریکہ کے تمام جوانوں کے نام فرانس کے حالیہ واقعات، اور بعض دوسرے مغربی ممالک میں ایک جیسے واقعات، نے مجھے قائل کرلیا کہ آپ سے براہ راست بات چیت کروں۔ میں آپ نوجوانوں سے براہ ر...
: 28ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں ولی امر مسلمین جہان نے اتحاد بین المسلمین پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ MI6 سے منسلک شیعہ عناصر اور CIA سے وابستہ سنی عناصر دونوں اسلام اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کھلے دشمن ہیں۔ xa0 اسلام ٹائمز۔ ولی امر مسلمین جہان آیت اللہ العظمٰی س...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پرعوام کے مختلف طبقات، ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام ، اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک علماء ، دانشوروں اور اسلامی ممالک کے سفیر...
: ایران کے شہر نوشہر میں بّری فوج کے اعلٰی افسروں اور کمانڈروں سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ ایک ایسی خود مختار حکومت کا وجود، جو تسلط پسند طاقتوں اور ان کے پٹھوؤں کی مخالف ہے، تسلط پسند طاقتوں کے لئے ناقابل برداشت ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ایرانی عوام سے دشمنی پر اتر آئے ہیں۔ xa0 اسلام ٹ...
۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیراعظم متؤرنٹزی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا، ایٹمی معاہدے اور مذاکرات کے نتائج محسوس نہ ہونے کی بنا پر یورپیوں کی رفت و آمد مشکل کا شکار ہے کیونکہ امریکہ ایٹمی معاہدے پر اپنے وعدوں کے مطابق عمل کرنے سے گریز کر رہا ہے۔ ...
: ایران کی ملٹری یونیورسٹیوں کی سالانہ تقریب سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ ایران نے اب تک صبر و تحمل سے کام لیا ہے اور عالم اسلام میں اسلامی ادب و احترام اور برادری و بھائی چارے کی حرمت کا خیال رکھا ہے، لیکن انہیں جان لینا چاہئے کہ اگر ضروری ہوا تو ایران اپنے تمام وسائل و ذرائع کو بر...