
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے داعش دہشت گردوں کی وحشی گری کے کچھ نمونوں اور اسی طرح بغداد پر تسلط پیدا کرنے کے ان کے ارادے کی یاد دلاتے ہوئے یہ بنیادی سوال پیش کیا کہ کون لوگ ان دہشت گرد گروہوں کو ہتھیار اور مالی تعاون فراہم کررہے ہیں؟ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: یقینی طور پر غیر علاقائی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ عالم اسلام کی مشکلات اور مسائل حل ہوں لہذا اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان مشکل...
ادامه مطلب
رہبر معظم اسلامی انقلاب سے ونزوئلا کے صدر میڈورا نے ملاقات کی(2015/01/10) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج ( بروز سنیچر ) سہ پہر کو ونزوئلا کے صدر جناب نیکلس میڈورا کے ساتھ ملاقات میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف ونزوئلا کے اقدامات اور مؤقف کی تعریف و تجلیل کی اورلاطینی امریکی علاقہ میں ونزوئلا کے دلیرانہ ا...
ادامه مطلب
عید سعید غدیر کے موقع پر تہران میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ شیعہ کے نام سے دیگر اسلامی فرقوں کے جذبات کو جو لوگ مشتعل کرتے ہیں، درحقیقت وہ برطانوی شیعیت کے پیروکار ہیں، جس کے نتیجے میں داعش اور جبہہ النصرہ جیسے امریکہ اور برطانیہ کی خفیہ ایجنسی سے وابستہ خبیث اور آلہ کار گروہ وجود میں آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے۔ منگل کو عید سعید غدیر کے موقع...
ادامه مطلب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح (بروز بدھ ) قم کے ہزاروں افراد کے ولولہ انگیز اجتماع کے ساتھ ملاقات میں انقلاب کے حقائق کو تحریف کرنے اور 19 دی 1356 ہجری شمسی اور نہم دی 1388 جیسے اہم واقعات کو فراموش کرنے کے سلسلے میں اغیار کی تلاش و کوشش کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے ساتھ سامراجی و استکباری طاقتوں کی دشمنی اور عداوت کی کوئی انتہا نہیں ہے اور ایرانی حکام کو چاہیے کہ وہ اندرونی توانائیوں پر تکیہ کرتے ہوئے ناقابل اعتماد دشمن کے ہاتھ سے پابندیوں کے حربے کو سلب کرلیں، اور درخشاں نقاط پر توجہ کے...
ادامه مطلب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج ( بروز منگل ) سہ پہر کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں عام اسلامی بیداری کے عظیم تحول کو اسلام دشمنوں کی تشویش کا اصلی باعث قراردیا اور اس عظیم واقعہ کا مقابلہ کرنے کے لئے دشمنوں کے منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آج امریکہ و اسرائیل بعض اسلامی ممالک کے اندرونی اختلافات اور کشیدگی سے خوشحال ہیں اور ان مشکلات کا راہ حل اسلامی ممالک کے باہمی تعاون ، مناسب ، تعمیری اور عملی اقدام انجام دینے پر استوار ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ...
ادامه مطلب
فرانس کے واقعات کے بعد؛ یورپی شمالی امریکی جوانوں کے نام رہبر انقلاب کا اہم پیغام : بسم الله الرّحمن الرّحیم یورپ اور شمالی امریکہ کے تمام جوانوں کے نام فرانس کے حالیہ واقعات، اور بعض دوسرے مغربی ممالک میں ایک جیسے واقعات، نے مجھے قائل کرلیا کہ آپ سے براہ راست بات چیت کروں۔ میں آپ نوجوانوں سے براہ راست مخاطب ہورہا ہوں؛ اس لئے نہیں کہ آپ کے والدین کو نظر انداز کرنا چاہتا ہوں، بلکہ اس وجہ سے کہ میں آپ کی قوم اور سرزمین کا مستقبل، آپ کے ہاتھوں میں، دیکھ رہا ہوں، نیز میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ کے اندر حقیقت پسندی کا احساس زیادہ زندہ اور بیدار ہے۔ نیز اس مکتوب...
ادامه مطلب
: 28ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں ولی امر مسلمین جہان نے اتحاد بین المسلمین پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ MI6 سے منسلک شیعہ عناصر اور CIA سے وابستہ سنی عناصر دونوں اسلام اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کھلے دشمن ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ولی امر مسلمین جہان آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے آج 9 جنوری کی صبح ہفتہ وحدت اور رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے اعلٰی سطحی حکومتی اہلکاروں، اسلامی ممالک کے سفراء اور تہران میں منعقدہ 28 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کا...
ادامه مطلب
: ایران کے شہر نوشہر میں بّری فوج کے اعلٰی افسروں اور کمانڈروں سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ ایک ایسی خود مختار حکومت کا وجود، جو تسلط پسند طاقتوں اور ان کے پٹھوؤں کی مخالف ہے، تسلط پسند طاقتوں کے لئے ناقابل برداشت ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ایرانی عوام سے دشمنی پر اتر آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اپنی ترقی و پیشرفت اور آمادگی کی رفتار کو تیز کرکے اس قدر طاقتور ہوجائیں کہ دشمن، ایران کے خلاف جارحیت کا خیال بھی اپنے ذہن میں لانے کی جرائت نہ کرسکے۔ رہبر انقلاب اسلامی ن...
ادامه مطلب
۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیراعظم متؤرنٹزی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا، ایٹمی معاہدے اور مذاکرات کے نتائج محسوس نہ ہونے کی بنا پر یورپیوں کی رفت و آمد مشکل کا شکار ہے کیونکہ امریکہ ایٹمی معاہدے پر اپنے وعدوں کے مطابق عمل کرنے سے گریز کر رہا ہے۔ ایران اور اٹلی کے دیرینہ روابط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آپ نے فرمایا، یورپی ممالک کی نسبت اٹلی اور آپ کی حکومت کے بارے میں ہمارے نظریہ میں تفاوت ہے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کے دور میں اٹلی کا مؤقف ایران کے بارے میں منطقی، معتدل اور درمیانہ رہا ہے۔ ایران...
ادامه مطلب
: ایران کی ملٹری یونیورسٹیوں کی سالانہ تقریب سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ ایران نے اب تک صبر و تحمل سے کام لیا ہے اور عالم اسلام میں اسلامی ادب و احترام اور برادری و بھائی چارے کی حرمت کا خیال رکھا ہے، لیکن انہیں جان لینا چاہئے کہ اگر ضروری ہوا تو ایران اپنے تمام وسائل و ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ان لوگوں کا سخت جواب دے گا، جو اذیت پہنچا رہے ہیں اور پریشانی کا سبب بن رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی حاجیوں کی معمولی سی بھی بے احترامی اور سانحہ منٰی میں جاں ب...
ادامه مطلب